: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی،9مارچ(ایجنسی) کوچی میں میرین ڈرائیو کے پاس بیٹھے پریمی جوڑے کو شیو سینا کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں اور میڈیا کے لوگوں کے سامنے پریشان کیا. اس بات کی خبر لگتے ہی ایک سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا اور آٹھ دیگر پولیس کانسٹبل کو معطل کر دیا گیا ہے. کوچی پولیس کے مطابق 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی اس لیے کی گئی کیونکہ یہ سارا واقعہ ان کے سامنے ہوا اور اسے روکنے میں وہ ناکام رہے.
text-align: start;">کوچی پولیس کے مطابق شیو سینا کے کارکنوں نے 'stop love under umbrella' بینر تلے ایک مظاہرے کی ریلی نکالی تھی. پولیس نے بتایا کہ اس ریلی کے دوران میرین ڈرائیو پر موجود پریمی جوڑے کو شیو سینا کے کارکنوں نے گالی دی اور ان کی جگہ خالی کرنے کی وارننگ دی.
جب موقع پر اور زیادہ پولیس اہلکار پہنچے تب جاکر صورتحال کو معمول بنایا جا سکا. اس پورے واقعے کے بعد چھ شیوسینا کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا.